Friday, September 23, 2011

MUNAFQAT KI INTIHA? -HAROON RASHEED


ہارون صاحب
 قلم کی آبرو کا کچھ تو خیال کریں -الله جانے وہ وقت کب آ ئےگا  جب ہمارے جغادری قلم کار سچ لکھیں گے اور سچ 
کے سوا کچھ نہیں لکھیں گے - 
پاکستان کو تباہ اور برباد کرنے میں یوں تو غلام محمد، میجر جنرل اسکندر مرزا ، فیلڈ مارشل ایوب خان ، یحییٰ خان،
بھٹو ( باپ بیٹی دونوں )، نواز شریف سمیت سب کا ہاتھ ہے مگر ضیاء الحق کا نام تو تین سب سے بڑے ذمہ داروں میں 
میں آتا ہے - میں وہ وقت کبھی نہیں بھول سکتا جب میں نے مختلف جگہوں پرپارک اور اسٹیڈیم کی چہار دیواری پر جلی 
حروف میں یہ لکھا دیکھا تھا :

"رئیس المنافقین امیرالشیاطین جنرل ضیاء الحق "  
ذاتی طور پر میرے لئے یہ بڑے شرم اور افسوس کا مقام تھا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کو اس طرح یاد کیا جائے 
مگر شاید لاشعوری طور پر میں بھی اس وقت اس تحریر کو "حق بہ حقدار رسید" ہی سمجھا تھا - 

No comments:

Post a Comment