قانون سازی سے زیادہ قانون کی عملداری کی ضرورت ہے - جس طرح آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری
جا رہی ہیں وہ دنیا میں واحد مثال ہے - موجودہ سپریم کورٹ بھی کچھ لیپا پوتی کے سوا کچھ نہیں کر پا ئے
گی - بلکہ شاید چینی کی قیمت کے معاملے کی طرح قوم کومزید کچھ بھگتنا پڑے گا- سپریم کورٹ نے چینی کی
قیمت 42 روپے فی کلو متعین کی تھی مگر پاورمافیا نے قوم کو جتا دیا کہ کس کا سکہ چلتا ہے -
No comments:
Post a Comment